Testimonial - المصطفیٰ مرکز روحانیت

Testimonial - المصطفیٰ مرکز روحانیت

الحمد للہ، "المصطفیٰ مرکز روحانیت" لوگوں کی روحانی رہنمائی اور اصلاح کے لیے خدمات انجام دے رہا ہے۔ آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کی بدولت مرکز کا سفر مسلسل کامیابی کی طرف گامزن ہے۔

آپ سے ایک عاجزانہ گزارش ہے کہ اگر آپ کو اس مرکز سے روحانی رہنمائی، سکون قلب یا دیگر فوائد حاصل ہوئے ہیں، تو اپنی رائے یا تجربہ ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ یہ رائے نہ صرف ہمارے لیے حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہوگی بلکہ دوسرے لوگوں کو بھی اس مرکز کے مثبت اثرات کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔

براہِ کرم نیچے دیے گئے فارم کو بھر کر اپنی رائے ارسال کریں۔ آپ کا یہ تعاون ہماری ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا تاکہ یہ روشنی دوسروں تک بھی پہنچ سکے۔